ملتان (سپیشل رپورٹر)ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 287 ایمرجنسیز میں 278 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں 282 جبکہ شجاع آباد میں 06 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی-
1122 نے 24 گھنٹے میں 287 ایمرجنسیز میں 278 لوگوں کو ریسکیو کیا
Jul 11, 2021