بچی سے زیادتی کی کوشش ، اوباش دھلائی کے بعد پولیس کے حوالے

مری( نامہ نگار خصوصی )مری مسیاڑی کے مقام پر ایک اوباش شخص ایک معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کے دوران پکڑ لیا جس کو  اہل علاقہ نے زبر دست ’’دھلائی‘‘ کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔اس  درندے صفت کا تعلق اس علاقے سے ہے ۔ملزم کو بدترین تشدد کے بعد کو پکڑ لیا گیا جبکہ بعض لوگوں کی ’’ناک ‘‘کی خاطر اس کی براہ راست تصایر نہیں بنائیں گئیں جس پر علاقہ کے بعض لوگوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔پولیس نے درندہ مقامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن