الطاف حسین بھٹی کلین اینڈ گرین سٹی ایمپلیمنٹ کمیٹی ضلع خانیوال کے ممبر نامزد،عمران پرویز دھول نے گلدستہ پیش کیا

Jul 11, 2021

خانیوال(خبرنگار )   انصاف لائرز فورم کے ضلعی سیکرٹری انفارمیشن الطاف حسین بھٹی کوکلین اینڈ گرین سٹی ایمپلیمنٹ کمیٹی ضلع خانیوال کا ممبر نامزدکرکے نوٹیفکیشن جار ی کردیاگیا ۔الطاف حسین بھٹی  نے کہاکہ کلین اینڈ گرین سٹی ایمپلیمنٹ کمیٹی ضلع خانیوال کا ممبر نامزد ہونا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔ تحریک انصاف کے صدر سابق ممبر پنجاب اسمبلی مہرعمران پرویز دھول نے الطاف حسین بھٹی کوکلین اینڈ گرین کمیٹی ضلع خانیوال کا ممبر نامزد ہونے پر نیک تمنائوں کااظہار کیا اور گلدستہ پیش کیا ۔

مزیدخبریں