رہنما پیپلز پارٹی ریاض جٹ کے چھوٹے بھائی اور چچا فیاض جٹ انتقال کر گئے


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی زون 168کے صدر ریاض جٹ کے چھوٹے بھائی اور چچا فیاض جٹ انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج 11جولائی بروز منگل 2بجے ڈیرہ ریاض جٹ،سلطان احمد روڈ اچھرہ،نزد جونیئر ماڈل سکول ادا کی جائےگی۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اور لاہور کے رہنماو¿ں راجہ پرویز اشرف،رانا فاروق سعید، حسن مرتضی،شہزاد سعید چیمہ،فیصل میر،میاں ایوب، اسلم گل ،رانا جمیل اور آصف ناگرہ نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...