اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین پی پی کے رکن غلام شہزاد آغا مستعفی

Jul 11, 2023


گلگت (نوائے وقت رپورٹ) قائد حزب اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی امجد حسین نے ایوان کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ سپیکر اسمبلی نذیر احمد نے امجد حسین کے استعفے کی تصدیق کر دی۔ اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے گزشتہ روز شام کو چیمبر میں آ کر استعفیٰ جمع کرایا۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پارٹی کے اندر اختلافات پیدا ہو رہے تھے۔ جی بی کی سیاسی صورتحال کی وجہ سے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔ گلگت بلتستان میں پی پی کے ایک اور رکن اسمبلی غلام شہزاد آغا نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
استعفیٰ 

مزیدخبریں