تعزیتی اجلاس 


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)سینئر صحافی سعید احمد بھٹی کے نو مولود بیٹے کی وفات پر پریس کلب مصطفی آباد/للیانی ، یونین آف جرنلسٹ اور الیکٹرونک میڈیا کا مشترکہ تعزیتی اجلاس صدر پریس کلب محمد عمران سلفی کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں سہیل قمر سندھو، ڈاکٹر اصغر علی شہزاد ، بابا طارق مقبول ، ملک اقبال، سیٹھ حسین ، زرار علی خاں ، ارشد علی، شاہد عمر، عمر حیات خاں، طاہر میو ، جمیل سندھو، مہر مراد علی، عبدالقیوم ،ناصر سندھو ، چوہدری اشتیاق و دیگر صحافیوں کی بڑی تعداد نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے مرحوم کےلئے مغفرت اور لواحقین کےلئے صبر کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...