شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)انجمن غلامان مصطفی کے سرپرست اعلیٰ ملک اکرام حسین دمن ڈوگرنے کہا کہ مغرب کی اسلام قرآن و صاحب قرآن سے عداوت اسلاموفوبیا ہے کتاب اللہ کی تو ہین آزادی اظہار ہر گز نہیں بلکہ بدترین دہشت گردی امت مسلمہ کے جذبات مجروح کرنے کا سبب ہے ان خیالات کا اظہارانہوں نے سابق یوسی ناظم الحاج ملک محمدبوٹاڈوگر مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقدہ مذمتی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا اس موقع پر معززین کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔
مقدس اوراق کی تو ہین بدترین دہشت گردی ہے:ملک اکرام حسین
Jul 11, 2023