مسلمانوں کا احتجاج کافروں کی نیندیں حرام کردےگا:اظہر ریحان 

Jul 11, 2023

بھکھی (نمائندہ نوائے وقت) مسلم امہ متحد ہو کر اغیار کی سازشیں خاک میں ملا دیں توہین قرآن سویڈن کےلئے ہمیشہ ذلت کا نشان بنا رہے گا مسلمانوں کا احتجاج کافروں کی نیندیں حرام کردےگا ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی وسماجی شخصیت اظہر ریحان نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہوں نے کہا کہ ہم قرآن حکیم کی حفاظت کے لئے آخری حد تک جاسکتے ہیں واقعہ انتہائی دلخراش قابل مذمت اور شرمناک ہے۔

مزیدخبریں