نواں کوٹ(نامہ نگار) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں اور ایسے مجرم کو عبرت ناک سزا ملنی چاہئے ان خیالات کا اظہار مخدوم سید غیور عباس بخاری نے صحافےوں سے گفتگو کرتے کےا۔انہوں نے مزیذ کہا کہ حرمت رسول پاک اور کلام پاک کی بے حرمتی کسی بھی صورت قابل قبول نہیں اور اس کی خاطر ہم اپنی جان و مال بھی قربان کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔