رضا اکرام کھوکھر وفات پا گئے

Jul 11, 2023


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) میونسپل کارپوریشن شعبہ آڈٹ کے سینئر کمپیوٹر آپریٹر محمد عرفان کھوکھر کے والد رضا محمد اکرام کھوکھر وفات پا گئے ، مرحوم کو سےنکڑوں سوگواروں کی موجودگی مےں قبرستان کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثےر تعداد نے شرکت کی ۔

مزیدخبریں