مردان (نوائے وقت رپورٹ) مردان کے علاقے جلالہ میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق 30 سالہ عبداﷲ نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔ بیوی کو قتل کرنے کے بعد عبداﷲ نے خودکشی کر لی۔
قتل/ خودکشی
مردان میں شوہر کی بیوی کو قتل کر کے خودکشی
Jul 11, 2023