سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ  کا اجلاس ایجنڈا نا ہونے پر منسوخ 

اسلام آباد (آئی این پی )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ایجنڈ نا ہونے پر منسوخ کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینٹر محسن عزیز کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاو¿س میں منعقد ہوا ، اجلاس میں ایجنڈا نہ ہونے پر کمیٹی میں شدید تشویش کی لہر پیدا ہوئی اور کہا گیا کہ آئندہ اس سلسلے کو برداشت نہیں کیا جائیگا ، ایجنڈا نہ ہونے کے باعث اجلاس کو منسوخ کردیا گیا اجلاس کو چند روز میں دوبارہ بلایا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن