لاہور(کامرس رپورٹر) معروف صنعت کار اور لاہور چیمبر آف کامرس میں سٹینڈنگ کمیٹی آف ویژن آف اقبال کے شیخ محمد طاہر انجم اور ڈاکٹر طاہر حمید تنولی، پروفیسر شہزاد احمد بھٹی، ڈاکٹر رحمان آصف، ڈاکٹر خالد معراج ، خواجہ خالد آفتاب اور خواجہ محمد حنظلہ نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل شاہد خلیل کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بخشش اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔