لاہور( کامرس رپورٹر)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جولائی کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کاایک،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔