لاہور(کامرس رپورٹر) ملک شہباز علی کھوکھر MPA پی پی 162 رانا ثاقب اور میاں فاروق کو ککے زئی سوسائٹی انتظامیہ صدر عامر افتخار خان، جنرل سیکرٹری محمد نثار بدراور فنانس سیکرٹری غلام مصطفی، نائب صدر چوہدری عبدالرحمن ،ایگزیکٹو ممبر محمد اعظم علی ،ایگزیکٹو ممبر ساجد بشیر و دیگر کی جانب سے حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد ۔ مبارکباد دینے کے موقع پر ملک شہباز علی کھوکھر کو گلدستہ پیش کیا گیا۔ملک شہباز علی کھوکھر ایم پی اے نے ککے زئی سوسائٹی انتظامیہ کا مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔
ککے زئی سوسائٹی انتظامیہ کی ملک شہباز علی کھوکھر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
Jul 11, 2024