قیدیوں کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کیلئے  صدر، وزیراعظم کو خط 

لاہور(خبر نگار )  جیل میں قید ملزمان کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کے لیے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو خط ارسال کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن