سبطین خان کیخلاف چینوٹ مائنز ریفرنس پرسماعت 20اگست تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت لاہور میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کے خلاف چینوٹ مائنز ریفرنس کی سماعت 20اگست تک ملتوی کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن