2منشیات فروش گرفتار‘5کلو سے زائد چرس برآمد

  لا ہو ر (نامہ نگار )ایس ایچ او ساندہ رضو ان خا ں نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا‘ملزم لاہور کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتا تھا۔ ملزم کے قبضہ 3 کلو 30 گرام چرس برآمدکر لی۔ نصیرآ با د کے علا قہ مختلف ہوٹلوں میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا‘نواز شریف کالونی ریلوے لائنز گلبرگ سے ملزم منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔ ملزم اللہ دتہ سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن