مجلس قائمہ خزانہ نے سرکاری  تحویل کے کاروباری اداروں  کے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا

Jul 11, 2024

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ برائے خزانہ نے سرکاری تحویل کے کاروباری اداروں کے متعلق ترمیمی بل کو منظور کر لیا اور سفارش کی ہے کہ قومی اسمبلی اس بل کو منظور کرے، بعض ارکان جن میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان بھی شامل ہیں بل کی منظوری کے خلاف اپنی اختلافی رائے نوٹ کروائی، اختلافی نوٹ پر عمرایوب، شہرام  ترکئی، مبین عارف اور علی سرفراز کے دستخط ہیں۔

مزیدخبریں