اسلام آباد (آئی این پی) سربراہ یو این ایچ سی آر فیلیفو گرانڈی نے کہا کہ پاکستان نے غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا آپریشن معطل کر دیا ہے۔ امید ہے کہ پاکستان غیر ملکیوں کو نکالنے کی حکمت عملی پر مزید عمل نہیں کرے گا۔ افعان مہاجرین کے مسائل کے حل کے لیے پاکستان سے بات کرنے کو تیار ہیں۔
پاکستان نے غیر ملکیوں کو نکالنے کا آپریشن معطل کر دیا، سربراہ اقوام متحدہ کمشن برائے مہاجرین
Jul 11, 2024