منی لانڈرنگ کیس‘ پرویز الٰہی کی 20 اگست تک حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (خبرنگار) سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقد مہ میں پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست 20 اگست تک منظور کرلی۔ درخواست میں کہا گیا کہ پرویز الٰہی کی طبعیت ٹھیک نہیں، عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔

ای پیپر دی نیشن