تتلے عالی:ملزم نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا 

تتلے عالی(نامہ نگار) فائرنگ کرکے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ،بتایا گیاہے کہ گزشتہ شام نواحی گاؤں جاجوکی کے رہائشی محمد یوسف راجپوت کا چھبیس سالہ بیٹا طیب علی دودھ کے پیسے لینے گاؤں میں گیا جہاں اعظم شاہ فائرنگ کرکے شدید زخمی کرتے ہوئے فرار ہوگیا مضروب طیب کوہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

ای پیپر دی نیشن