سوسائٹی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ منڈی فیض آباد کے زیر اہتمام سیمینار 

Jul 11, 2024

منڈی فیض آباد (نامہ نگار) سوسائٹی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ منڈی فیض آباد کے زیر اہتمام سیمینار منعقد ہوا جس میں مقررین نے کہا کہ حکومت ایمرجنسی میں کیے گئے اہداف کو پورا کرنے اور تعلیمی بحران سے نمٹنے کیلئے اقدامات کیے جائیں اور حکومت سکولوں کے لیے ایک جامع اور اشتراکیت حکمت عملی بنانے اور ان کے درمیان موجودہ فاصلے اور عدم مساوات کو کم کرنے کے لیے پالیسی واضح کی جائے اس موقع پر اجالا فاؤنڈیشن کے سی ای او محمد یوسف ، علی اکبر ،ضیا ء تارڑ اور محمد اویس نے بھی خطاب کیا ۔

مزیدخبریں