شیخوپورہ: اچھی کارکردگی پر پولیس افسروں   اہلکاروں میں تعریفی اسناد ‘ نقد انعامات تقسیم 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) آر پی او شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل نے تھانہ ہائوسنگ کالونی کے ایس ایچ او سمیت دیگر افسروں اور اہلکاراں کی اچھی کارکردگی پر انہیں تعریف اسناد اور نقد انعامات دئیے اس موقع پر ڈی پی او بلال ظفر شیخ بھی موجودتھے تعریفی اسناد حاصل کرنیوالوںمیںایس ایچ او غضنفر عزیز بھٹی ، اسماعیل ڈوگر اے ایس آئی اور محرر جمشید بھٹی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن