کندھ کوٹ کےعلاقےمیں ننگوارمیں نامعلوم افراد نے چوبیس انچ قطرکی گیس پائپ لائن کودھماکہ خیزمواد سےاڑادیا۔

ذرائع کےمطابق کندھ کوٹ کےگاؤں علی شیر بنگوار میں نامعلوم افراد نےعلی الصبح چوبیس انچ قطرکی گیس پائپ لائن کودھماکہ خیزمواد سےاڑادیا۔جس کے باعث گڈو تھرمل پاورپلانٹ سمیت پنجاب کےمتعدد شہروں کو گیس کی سپلائی منقطع ہوگئی۔دھماکےکے بعد پولیس اورسیکورٹی فورسزنےعلاقےکوگھیرےمیں لےکرملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔دھماکےکی شدت کے باعث علاقےمیں خوف ہراس پھیل گیاہے۔

ای پیپر دی نیشن