”کچھ لوگ غیر ہو گئے کچھ ہم بھی بدل گئے“ شہباز شریف کے احتجاجی کیمپ پر وزیر اعظم کا تبصرہ

Jun 11, 2012

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے کہا کہ آپ کے دوست شہباز شریف لوڈشیڈنگ کیخلاف ائر کنڈیشن چھوڑ کر مینار پاکستان گرمی میں بیٹھے ہیں ان کا احتجاج ختم کرانے کےلئے جائیں اور انہیں وہاں سے اٹھا لیں۔ وزیر اعظم گیلانی نے مسکراتے ہوئے کہا میرے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں مگر اب کچھ لوگ غیر ہو گئے اور کچھ ہم بدل گئے ہیں۔
مزیدخبریں