”گرین ٹریکٹر سکیم برائے ایگری کلچرل یوتھ“ کے اجراءکا فیصلہ

لاہور (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 2012-13ءکے بجٹ میں زراعت کے شعبے سے منسلک نوجوانوں کے لےے ”گرےن ٹرےکٹر سکےم برائے اےگر ےکلچرل ےوتھ“ کے اجراءکا فےصلہ کےا ہے اور 20ہزار ٹرےکٹرز کی سبسڈی پر فراہمی کے لےے 2ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن