پی آئی اے کے طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی معاملہ سنجیدہ نوعیت کا نہیں:برطانوی حکام

Jun 11, 2013

کراچی(آن لائن)قومی ائیر لائن پی آئی اے کے طیارے کوبم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔میڈ یا رپور ٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے بتا یا کہ طیارے کوبم سے ا±ڑانے کی دھمکی لندن ایئرپورٹ حکام بذریعہ ای میل ملی ہے۔برطانوی حکام کاکہناہے کہ معاملہ سنجیدہ نوعیت کانہیں ہے۔ پی آئی اے کا طیارہ مقررہ وقت پر ہیتھرو ایئرپورٹ لندن پر لینڈکریگا۔

مزیدخبریں