لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ میشا شفیع ہدایت کار بلال لاشاری کی فلم ”وار“ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں عائشہ خان، شان، شمعون عباسی شامل ہیں۔ فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
بلال لاشاری کی فلم ”وار“ عیدالفطر پر ریلیز ہو گی
Jun 11, 2013