سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریوں میں مصروف

Jun 11, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ ارشد نئے البم کی تیاریاں کرنے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیا البم تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ بہت جلد اپنے پرستانوں تک میرا نیا البم پہنچ جائیگا۔ 

مزیدخبریں