ٹیکس محاصل کا ہدف 2465ارب روپے مقررکرنےکی تجویز

Jun 11, 2013

اسلام آباد (آئی اےن پی)نئے مالی سال کے لئے ٹیکس محاصل کا ہدف دوہزارچارسوپینسٹھ ارب روپے مقرر کرنے کی تجویزدی گئی جوگزشتہ مالی سال کی نسبت پچیس فیصدزیادہ ہے. ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے بجٹ میں ٹیکس محصولات کا ہدف گزشتہ سال کے ٹیکس محاصل سے25 فیصد زیادہ رکھاجائےگا۔

مزیدخبریں