ٹیکس سیلز ایکٹ 1990ءکے تھرڈ شیڈول کا دائرہ وسیع کیا جائے: زاہد عتیق

Jun 11, 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) ماہر ٹیکس امور سابق صدر لاہور ٹیکس بار زاہد عتیق چوہدری نے کہا کہ سیلز ایکٹ 1990ءکے تھرڈ شیڈول کا دائرہ کار وسیع اور مقامی سطح پر زیرو ریٹڈ کو محدود کر دیا جائے تو حکومت کو دو سو ارب روپے کے اضافی محاصل جمع ہو سکتے ہیں۔ منتخب عوامی حکومت سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی بجائے ان اقدامات پر غور کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں