برازیلیا (اے پی پی) 2013 فیفا کنفیڈریشن کپ 15 جون سے برازیل میں شروع ہوگا، میزبان ٹیم برازیل ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
2013 فیفا کنفیڈریشن کپ 15 جون سے شروع ہوگا
Jun 11, 2013