ججز نظربندی کیس، پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

Jun 11, 2013

اسلام آباد (وقائع نگار) ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس ریاض احمد خان اور جسٹس نورالحق این قریشی پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ درخواست کی سماعت کریگا۔

مزیدخبریں