اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری کے پارلےمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پر اےوان مےں 100 کے قرےب نشستےں خالی تھےں۔ پےر کو صدر مملکت نے پارلےمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کےا۔ اس موقع پر اےوان مےں 100 کے قرےب لوگ موجود نہےں تھے، جس کی وجہ سے نشستےں خالی پڑی رہےں۔