لاہور میں بجلی ، گیس اورپانی کی عدم دستیابی مسلم لیگ ن حکومت کی ’’گڈ گورننس‘‘ کا منہ بولتا ثبوت ہے: نصیر احمد و دیگر

Jun 11, 2014

لاہور(خبر نگار)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے رہنمائوں نصیر احمد ، عمر حیات تبسم، توقیر اکرم، رائے علی حسین ایڈووکیٹ، مسرت صدیقی، عبدالکریم میو نے کہاہے کہ  لاہور میں بجلی ، گیس اور پانی کی عدم دستیابی مسلم لیگ ن کی حکومت کی گڈ گورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ کا پیسہ متعلقہ محکموں میں استعمال نہ کرکے عوامی مفادات کے منصوبوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

مزیدخبریں