بین الصوبائی ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

Jun 11, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیرانتظام آل پاکستان ہائر ایجوکیشن بین الصوبائی ویمنز سوئمنگ چیمپئن شپ کا آغاز (11جون) آج سے ہو گا،تمام میچز علامہ اقبال میڈیکل کالج سوئمنگ پول پر ہوں گے،دو روزہ  چیمپئن شپ کے تمام میچز صبح 7سے 11بجے کھیلے جائیں گے۔

مزیدخبریں