شامی صدر بشارالاسد کا تمام ’’مجرموں‘‘ کے لئے عام معافی کا اعلان

دمشق(این این آئی)شامی صدر بشارالاسد نے تمام مجرموں کے لئے عام معافی کا اعلان کردیا،شام کے سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق یہ معافی اب تک کئے گئے تمام جرائم کے لئے ہے، وزیر انصاف نجم الاحمد نے  کہاکہ یہ فیصلہ قومی یکجہتی کے مطالبات کے تناظر میں  کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...