لاس اینجلس (اے یف پی) امریکہ میں مسلح شخص کی سکول میں فائرنگ سے طالب علم ہلاک ہو گیا، عینی شاہدین کے مطابق مسلح شخص کلاس روم میں داخل ہوا اور فائرنگ کر دی۔ بعد میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔
امریکہ کے سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے طالب علم ہلاک
Jun 11, 2014