اسلام آباد (این این آئی) سلواکیہ کے نائب وزیراعظم میروسلاف لاجک نے کہا ہے پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں اضافہ چاہتے ہیں‘ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہا‘ انہوں نے خرم دستگیر سے بھی ملاقات کی۔