بھارتی وزیر کے بیان پر حکومت کی خاموشی شرمناک ہے، وزیراعظم اپنے اندر جرات پیدا کریں: شیریں مزاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا کہ بھارتی وزیر کے بیان پر پاکستانی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کے دھمکی آمیز بیان کا جواب حکومت کو دینا چاہئے تھا۔ وزیراعظم آرمی چیف کے بیان کا انتظار کرنے کی بجائے اپنے اندر جرات پیدا کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...