مٹھی (نوائے وقت رپورٹ) تھر کے باسیوں کی دعائیں رنگ لے آئیں تین سال بعد تھر کے تپتے صحرا میں ابررحمت برس پڑا۔ تھر کے علاقے مٹھی میں ہلکی بارش ہوئی۔ موسم نہایت خوشگوار ہو گیا تین سالوں سے بھوک، پیاس، قحط سالی اور بیماریوں سے نیم مردہ ہوئے لوگوں میں بارش سے خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔
تھر کے پیاسے صحرا میں 3 سال بعد ہلکی بارش، نیم مردہ لوگوں میں زندگی کی لہر دوڑ گئی
Jun 11, 2015