بن غازی (رائٹرز) لیبیا میں داعش کے جنگجوئوں کی ملیشیا کے ارکان سے شدید جھڑپوں میں 20 مارے گئے۔ ادھر مجالس شوریٰ کے مستقل حامی داعش کی زیر قبضہ عمارتوں گھس گئے۔ علاقے میں کاروباری مراکز بند ہو گئے۔
لیبیا: داعش جنگجوئوں کی ملیشیا سے جھڑپیں، 20 ہلاک
Jun 11, 2015