فتح اللہ ٹیسٹ:بھارت نے بغیر کسی نقصان کے239رنز بنا لئے

Jun 11, 2015

فتح اللہ (سپورٹس ڈیسک) واحد ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر بھارت نے بنگلہ دیش کیخلاف بغیر کسی نقصان کے 239 رنز بنا لیے ہیں۔ شیکھر دھون اور مرلی وجے نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 239 رنز بنائے۔ شیکھر دھون نے 150 جبکہ مرلی وجے نے 89 رنز بنائے۔ فاضل رنز ایک بھی نہیں بنا۔ آزمائے گئے ساتوں بائولرناکام رہے ۔

مزیدخبریں