صنعتی یونٹوں سے بجلی بلوں میں 4 سرچارجز وصول نہ کئے جائیں : پشاور ہائیکورٹ، وفاقی حکومت سے وضاحت طلب

پشاور(بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے نیپرا کو خیبرپی کے کے صنعتی یونٹوں سے 4 قسم کے سرچارجز وصول نہ کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈویژن بنچ نے خیبر پی کے کی انڈسٹریوں کی جانب سے دائر رٹ کی سماعت کی سماعت کے دوران درخواست گزاروں کے وکیل نے کہا کہ صنعتوں سے نیپرا 4 مختلف اقسام کے سرچارج وصول کر رہی ہے جو غیر قانونی ہے۔ وفاقی حکومت یہ ٹیکس نہیں لگا سکتی لہٰذا ان کو کالعدم قرار دیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...