موبائل پراندھا دھند فائرنگ کردی جس کےنتیجے میں دو پولیس اہلکارموقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ اہلکاروں کوزخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دواہلکاردم توڑ گئے،جس سے شہید ہونیوالے اہلکاروں کی تعداد چار ہو گئی،پولیس نےعلاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کریا ہے چار روز قبل بھی پشتون آباد میں دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کونشانہ بنایا گیاتھا جس میں چاراہلکارجاں بحق ہوگئے
کوئٹہ میں دہشتگردوں کا ایک اور وار،پشتون آباد میں پولیس وین پرفائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکارجاں بحق جبکہ3 زخمی
Jun 11, 2015 | 17:32