ساتھی کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ‘یوسین بولٹ سے گولڈ میڈل چھن جانے کا خطرہ

Jun 11, 2016

لندن (سپورٹس ڈیسک)2008 کے بیجنگ اولمپکس میں حصہ لینے والے جمیکا کے اولمپک ریلے گولڈ میڈلسٹ نیسٹا کارٹر کے پیشاب کا دوسرا نمونہ بھی مثبت آ گیا ہے۔نیسٹا کارٹر نے جمیکا کی ریلے ٹیم کو 2008 اور 2012 کے اولمپکس مقابلوں اور 2011، 2013 اور 2015 کے ورلڈ چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی ٹیم کو سونے کے تمغے جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔امکان ہے کہ آئی او سی ان سے بھی سونے کے تمغے واپس لے لے گی۔

مزیدخبریں