اوباما 8 برس تک ایک ہی سوٹ پہن کر عالمی رہنماﺅں کا استقبال کرتے رہے، خاتون اوّل مشل نے ایک بار جو لباس پہنا دوبارہ استعمال نہیں کیا

Jun 11, 2017

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) مسٹر اوباما کا راز مسز اوباما نے فاش کردیا۔ مشعل اوباما نے ایک کانفرنس میں بتایا کہ اوباما نے 8 سال تک ایک ہی لباس اور جوتے پہن کر عالمی رہنماﺅں کا استقبال کیا جو سفید اور سیاہ کلر کا تھا۔ مشعل اوباما نے بتایا کہ خاتون اوّل بن کر جو لباس ایک بار پہنا وہ دوبارہ نہیں پہنا۔ انہوں نے بتایا کہ کسی کو خبر تک نہیں ہوئی کہ اوباما پرانے لباس میں استقبال کررہے ہیں۔ 

مزیدخبریں