راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کے انٹرا پارٹی الےکشن کے موقع پر ہفتہ کو راولپنڈی مےں انصاف پےنل کی حمائت مےں بےنر لگا دئے گئے PP-9 کے رہنماءشےخ طارق مسعود کیجانب سے مرکز مےں چےئرمےن کےلئے عمران خان ، وائس چےئرمےن کےلئے شاہ محمود قرےشی اور سےکرٹری جنرل کےلئے جہانگےر خان ترےن کے حق مےں بےنر لگا دئے جو شہرےوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے دوروزہ انٹرا پارٹی الےکشن11 اور12 جون کو ہو رہے ہےں ۔
انٹرا پارٹی الےکشن، انصاف پےنل کی حماےت مےں بےنر لگا دےئے گئے
Jun 11, 2017