سکیورٹی خدشات :مشال کا مقدمہ مردان سے کسی دوسری جگہ منتقل کیا جائے: والد کی ہائیکورٹ میں درخواست

Jun 11, 2017

پشاور(بیورورپورٹ) مشال خان کے والد نے بیٹے کے قتل کا مقدمہ مردان سے انسداد دہشت گردی ہری پوریا کسی دوسرے مناسب شہر کے عدالت میں منتقل کرنے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے مرحوم مشال کے والد اقبال خان نے اپنے درخواست میں کہا ہے کہ مردان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مقدمہ کی پیروی نہیں کر سکتا۔

مزیدخبریں